صوبائی دارالحکومت میں نوسربازوں نے 2 افراد کو ہلاک کر دیا

لا ہور (کرا ئم سیل )صو با ئی دا ر لحکومت2مختلف مقامات پر نو سر با زو ں نے 2افرا د کی جا ن لے لی ۔ پو لیس نے نعشوں کو قبضہ میں لے کر پو سٹ ما ر ٹم کے لئے مردہ خا نہ بھجوا کر تفتیش کا آغازکردیا ہے ۔ معلوم ہواہے کہ مصر ی شا ہ کے علاقہ گھو ڑے شا ہ کے علاقہ سے 60سا لہ شخص کی نعش برآ مد ہو ئی راہگیرو ں نے پو لیس کو اطلا ع د ی پو لیس نے موقع پر پہنچ کر نعش کومردہ خا نہ منتقل کردیا گیا ،دوسری جا نب مزنگ کے علاقہ عا بد ما ر کیٹ کے قر یب نو سر با زو ں نے 80سا لہ بزر گ کی جا ن لے لی پو لیس نے دو نو ں نعشیں مردہ خا نہ منتقل کر کے تفتیش کا آغازکردیا ہے ۔

مزید :

علاقائی -