پبلک ہیلتھ انجینئرنگ سے ترقیاتی منصوبوں کے اختیارات واپس

پبلک ہیلتھ انجینئرنگ سے ترقیاتی منصوبوں کے اختیارات واپس

  

لاہور ( جنرل رپورٹر) پبلک ہیلتھ انجینئرنگ سے ترقیاتی منصوبوں کے اختیارات واپس لے کر کمپنی کے حوالے کر دئیے گئے ہیں ۔ اس حوالے سے صاف پانی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے پی ایچ اے ڈی سی نامی کمپنی بنائی جا رہی ہے جو آئندہ صوبہ بھر میں صاف پانی کی فراہمی کو یقینی بنانے اور سیوریج ڈالنے کے منصوبہ جات بنائے گی ۔ اس کمپنی کے قیام سے پبلک ہیلتھ اینڈ انجینئرنگ میں کام کرنے والے ہزاروں ملازمین کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا ہے۔

مزید :

صفحہ اول -