بلدیاتی انتخابات کے لئے اہم پیشرفت صدر نے 2ترمیمی آرڈیننسن جاری کر دیئے

بلدیاتی انتخابات کے لئے اہم پیشرفت صدر نے 2ترمیمی آرڈیننسن جاری کر دیئے ...

  

                                  اسلام آباد (خصوصی رپورٹ)صدر مملکت سیدممنون حسین نے الیکٹورل رولز ترمیمی آرڈیننس اور حلقہ بندیاں ترمیمی آرڈیننس جاری کر دئیے ہیں۔ان آرڈیننس کے تحت بلدیاتی انتخابات کے لیے حلقہ بندیوں اور انتخابی فہرستوں کی تیاری کا کام الیکشن کمیشن کو سونپا گیا ہے۔جن کے تحت آرڈیننس کے تحت حلقہ بندیوں سے متعلق کسی بھی اعتراض کا فیصلہ بھی الیکشن کمشن کرے گا۔

مزید :

صفحہ اول -