ڈالر کی قدرمیں کمی

ڈالر کی قدرمیں کمی
ڈالر کی قدرمیں کمی

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدرمیں ایک مرتبہ پھر کمی دیکھی گئی ۔ فاریکس ٹریڈرز کے مطابق بدھ کو انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر 10پیسے اضافہ دیکھاگیا اور امریکی ڈالر102روپے ننانوے پیسے پر ٹریڈہوتارہا۔

مزید :

بزنس -