بیوی سے جھگڑے کے بعد شوہر نے خودکشی کرلی

بیوی سے جھگڑے کے بعد شوہر نے خودکشی کرلی
بیوی سے جھگڑے کے بعد شوہر نے خودکشی کرلی

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی دارلحکومت میں شوہر نے بیوی سے جھگڑے پر خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی ہے ۔تفصیلات کے مطابق گرین ٹاﺅن کے رہائشی شوہر نوید الحسن کا بیوی سے جھگڑا ہوگیا جس پر اس نے دل برداشتہ ہوکر خود کو گولی مارلی اور وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔ پولیس نے لاش کو قبضے میں لے کر واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے۔

مزید :

لاہور -