سعید اجمل کی نئے ایکشن کے ساتھ پہلی بار قذافی اسٹیڈیم میں باؤلنگ

سعید اجمل کی نئے ایکشن کے ساتھ پہلی بار قذافی اسٹیڈیم میں باؤلنگ
 سعید اجمل کی نئے ایکشن کے ساتھ پہلی بار قذافی اسٹیڈیم میں باؤلنگ

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے پابندی کے شکار پاکستان کے نامور سپن باؤلر سعید اجمل نے قذافی اسٹیڈیم میں پہلی بار اپنے نئے ایکشن کے ساتھ باؤلنگ کی ہے، اس موقع پر ان کے انسٹرکٹر ثقلین مشتاق بھی موجود تھے جبکہ اس مظاہرے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے دو ہفتے بعد سعید اجمل کا دوبارہ سے معائنہ کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ دوسری جانب اسی دوران ان فٹ آل راؤنڈر محمد حفیظ نے بھی محمد اکرام کی نگرانی میں پریکٹس کی۔

مزید :

کھیل -