سرکاری دفتر میں آتشزدگی، گریڈ 21 کی خاتون افسر جاں بحق

سرکاری دفتر میں آتشزدگی، گریڈ 21 کی خاتون افسر جاں بحق
سرکاری دفتر میں آتشزدگی، گریڈ 21 کی خاتون افسر جاں بحق

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )گلبرگ کے علاقے غالب مارکیٹ میں سرکاری دفتر کی عمارت میں آگ لگنے کے باعث خاتون افسر جاں بحق ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق گلبرگ کے علاقے غالب مارکیٹ میں آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس ڈپارٹمنٹ کی عمارت میں آگ بڑک اٹھی جس کے باعث گریڈ 21 کی افسر نبیہا چوہدری جھلس کر جاں بحق ہو گئیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ان کی شناخت کر لی گئی ہے جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ خود کشی بھی ہو سکتا ہے تاہم اس کی مزید تحقیقات کر رہے ہیں۔

مزید :

جرم و انصاف -