25 اکتوبر کو محرم الحرام کا چاند نظر آنے کا امکان

25 اکتوبر کو محرم الحرام کا چاند نظر آنے کا امکان
25 اکتوبر کو محرم الحرام کا چاند نظر آنے کا امکان

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات کی طرف سے 25 اکتوبر کو ملک بھرمیں محرم الحرام کا چاند نظر آنے کے امکان کا اظہار کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چاند کی متوقع عمر کے لحاظ سے دیکھا جائے تو واضح امکانات موجود ہیں کہ چاند کی رویت اسی روز ہو گی تاہم حتمی فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں شہادتوں کی موصولی کے بعد ہی ہو گا۔

مزید :

قومی -