حکومتی اقدامات سے اقتصادی اعشاریوں میں بہتری آئی ہے: اسحاق ڈار

حکومتی اقدامات سے اقتصادی اعشاریوں میں بہتری آئی ہے: اسحاق ڈار
حکومتی اقدامات سے اقتصادی اعشاریوں میں بہتری آئی ہے: اسحاق ڈار
کیپشن: Ishaq Dar

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے اقتصادی اعشاریوں میں بہتری آئی ہے اور ٹیکس محصولات میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ پہلی سہ ماہی میں ٹیکس محصولات میں 13.12 فیصد اضافہ ہوا اور مجموعی طور پر 543 ارب روپے موصول ہوئے۔ انہوں نے مزید کہا کہ عوام نے ٹیکس ادا نہ کرنے کی ملک دشمن پالیسی مسترد کر دی ہے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -