ضمنی انتخاب: NA-149میں دفعہ 144 نافذ، عام تعطیل کا اعلان

ضمنی انتخاب: NA-149میں دفعہ 144 نافذ، عام تعطیل کا اعلان
ضمنی انتخاب: NA-149میں دفعہ 144 نافذ، عام تعطیل کا اعلان

  

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک)ضلعی انتظامیہ کی طرف سے حلقہ NA-149 میں ضمنی انتخاب کے موقع پر دفعہ 144 کا نفاذ کر دیا گیا ہے جس کے تحت انتخاب کے دوران ہوائی فائرنگ اور اسلحے کی نمائش پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ اس موقع پر پورے ضلعے میں عام تعطیل بھی ہو گی۔ ضمنی انتخاب کا انعقاد کل ہو گا۔

مزید :

ملتان -