زمین کے تنازع پر2گروپوں میں تصادم،5افراد جاں بحق

زمین کے تنازع پر2گروپوں میں تصادم،5افراد جاں بحق
 زمین کے تنازع پر2گروپوں میں تصادم،5افراد جاں بحق

  

جیکب آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مولادادکے علاقے میں زمین کے تنازع پر2گروپوں میں تصادم،5افراد جاں بحق

تفصیلات کے مطابق تصادم میں جاں بحق افرادکی تعداد5ہوگئی ہے،4 زخمی افرادمیں سے ایک دم توڑ گیا ہے۔ذخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

سرل المیڈا کو خبر وفاقی حکومت کے ذرائع نے لیک کی، صحافی اور اخبار کو قربانی کا بکرا بنانے کی کوشش کی گئی: حامد میر

مزید :

جیکب آباد -