بچوں کی لڑائی پر2برادریوں میں جھگڑا،10افرادزخمی ہوگئے

بچوں کی لڑائی پر2برادریوں میں جھگڑا،10افرادزخمی ہوگئے
 بچوں کی لڑائی پر2برادریوں میں جھگڑا،10افرادزخمی ہوگئے

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

دادو(مانیٹرنگ ڈیسک) سیہون کے گاوں ٹلٹی میں بچوں کی لڑائی پر2برادریوں میں جھگڑا،10افرادزخمی ہوگئے۔

جیو نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ برادریوں میں جھگڑا شدت اختیار کرگیا جس کی وجہ سے دونوں گروپوں نے ایک دوسرے کو ڈنڈوں سے مارنا شروع کردیا۔جھگڑے کے دوران ڈنڈوں کے وار سے 10افراد شدید زخمی ہوئے،ریسکیو کی مدد سے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید : دادو