ہم کشتیاں جلا کر آئے ہیں،تمام جماعتوں کے لوگ ہماری پارٹی میں شامل ہورہے ہیں:مصطفی کمال

ہم کشتیاں جلا کر آئے ہیں،تمام جماعتوں کے لوگ ہماری پارٹی میں شامل ہورہے ...
ہم کشتیاں جلا کر آئے ہیں،تمام جماعتوں کے لوگ ہماری پارٹی میں شامل ہورہے ہیں:مصطفی کمال

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ایس پی کے سربراہ مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ہم کشتیاں جلا کر آئے ہیں،تمام جماعتوں کے لوگ ہماری پارٹی میں شامل ہورہے ہیں-

پی ایس پی کے سربراہ مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ہم کشتیاں جلا کر آئے ہیں،تمام جماعتوں کے لوگ ہماری پارٹی میں شامل ہورہے ہیں،بانی متحدہ کا دفاع کرنے کیلئے ہمیں کئی مسائل کا سامنا کرنا پڑتا تھا،متحدہ بانی کیلئے جان کی بازی لگادی،فاروق ستار آئندہ نسلوں کو رسوائی سے بچائیں۔

انہوں نے کہا ہے کہ 23اگست کے بعد فاروق ستار بانی ایم کیو ایم کا دفاع نہیں کرپائے،اب بھی کوئی فیصلہ نہیں کرپائیں گے۔

مزید :

کراچی -