’میرا عشق‘کے بول پر مبنی یہ گانااریجیت سنگھ، ایش کنگ اور سواتی شرما کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا

’میرا عشق‘کے بول پر مبنی یہ گانااریجیت سنگھ، ایش کنگ اور سواتی شرما کی آواز ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی (این این آئی)’میرا عشق‘کے بول پر مبنی یہ گانااریجیت سنگھ، ایش کنگ اور سواتی شرما کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا ہے۔ راجیو ایس کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک حسین گلوکارہ کے گرد گھومتی ہے جو ہر رات اپنی پرفارمنس کے بعد اچانک غائب ہوجاتی ہے جس کے وجہ سے ان کے مداح اکثر پریشان نظر آتے ہیں ٗخوف اور دہشت کے مناظر سے بھرپور اس فلم میں اداکار رجنیش دگل اور سوناریکامرکزی کردار اداکر رہی ہیں، فلم کی دیگر کاسٹ میں ہیتن تیجواری، نیتھا شیٹھی، ساچی، عامر دالوی اور ویشال ملہوترا بھی شامل ہیں۔فلم رواں سال 11نومبر کو سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کردی جائے گی۔

مزید :

کلچر -