پنجابی بڑی میٹھی زبان ہے، اداکار سہراب افگن

پنجابی بڑی میٹھی زبان ہے، اداکار سہراب افگن
 پنجابی بڑی میٹھی زبان ہے، اداکار سہراب افگن

  

لاہور(فلم رپورٹر )معروف اداکار سہراب افگن نے کہا ہے کہ پنجابی بڑی میٹھی زبان ہے ۔انہوں نے کہا کہ پنجابی فلموں میں پنجابی زبان کاجاندار استعمال کیاجاتاہے ،سلطان راہی مرحوم پنجابی زبان کو اونچا بولتے تھے اور یہ پنجاب کی ثقافت کا حصہ ہے ۔سہراب افگن نے کہا کہ مرحوم حقیقی زندگی میں واقعی ایک کھرا اور بہترین انسان تھا اور اس کی کمی کوئی پوری نہیں کر سکتا۔

مزید :

کلچر -