محمد صدیق الفاروق کے مرحوم صاحبزادے کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی

محمد صدیق الفاروق کے مرحوم صاحبزادے کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی

  

لاہور(کامر س رپورٹر)مسلم لیگ "ن"کے سینئر رہنماء اور چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ محمد صدیق الفاروق کے بیٹے علی فاروق مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے انکی رہائش گاہ لاہور میں قرآن خوانی،مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور دعائیہ تقریب میں سابق صدر رفیق تاررڑ،منیر احمد خان ،ایم این اے وحید عالم ،ایم این اے ذولقرنین ڈوگر ،خالد کھرل ،جی ایم سکندر ،عارف خان سندھیلہ ،رائے منظور ،ارشد خان نیازی، زکریا بٹ ،میاں منیر احمد ،الطاف حسین قریشی ،فرید پراچہ ،چوہدری کبیر ،آصف جاہ ،عطاء الرحمن ،نوید چوہدری ،الطاف حسن قریشی ، سیکرٹری بورڈ عبدالقدیر ،پی آر او عامر حسین ہاشمی ،ممبر بورڈ چوہدری بشیر ،سٹاف آفیسر ظفر اقبال ،چوہدری سعید انور ،عبدالوحید خان ،ظفر اقبال بلوچ کے علاوہ وکلاء ،ن لیگ کے سیاسی کارکنوں ،، متروکہ وقف املاک بورڈ ملازمین ،مختلف سیاسی رہنماؤں کے علاوہ سینئر صحافی کالم نگار،اینکر پرسن ،دانشور حضرات نے شرکت کی اس موقع پر چیئرمین بورڈ محمد صدیق الفاروق نے اپنے مرحوم بیٹے کے لیے خود دعا کروائی ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -