پنجاب یونیورسٹی ، ڈیٹ شیٹس جاری

پنجاب یونیورسٹی ، ڈیٹ شیٹس جاری

  

لاہور (پ ر )پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی اے /بی ایس سی (کمپوزٹ ) سپلیمنٹری 2016ء ، بی اے (سماعت سے محروم طلبہ کیلئے )سپلیمنٹری 2016ء اور ایم ایس سی ہوم اکنامکس پارٹ ٹو سیکنڈ اینول 2015ء کے ا متحانات کی ڈیٹ شیٹس جاری کر دی ہیں ۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹwww.pu.edu.pkپر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -