عرس مبارک

عرس مبارک

  

لاہور(پ ر ) پیر سید فیض محمد شاہ قندھاری نقشبندی کاسالانہ عرس مبارک بتاریخ17,16اکتوبر بروز اتوار ،پیر کو بمقام فیض آباد چک نمبر411گ ب تاندلیانوالہ ضلع فیصل آباد میں زیر صدارت سجادہ نشین دربار عالیہ فیض محمد شاہ قندھاری صاحبزادہ پیر عبدالواحد شاہ قندھاری منعقد ہورہاہے۔ جس میں ملک بھر سے مشہور ومعروف علماء کرام اور نعت خواں حضرات تشریف لارہے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -