وزیراعظم میاں نوازشریف کو باکو سٹیٹ یونیورسٹی کی ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سے نوازاگیا

وزیراعظم میاں نوازشریف کو باکو سٹیٹ یونیورسٹی کی ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سے ...

  

باکو(آئی این پی )وزیراعظم محمد نوازشریف کو باکو سٹیٹ یونیورسٹی کی جانب سے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دے دی گئی ۔جمعہ کو وزیراعظم محمد نوازشریف کی باکو سٹیٹ یونیورسٹی آمد پر یونیورسٹی ایکٹر نے وزیراعظم کا پرتباک استقبال کیا،باکو سٹیٹ یونیورسٹی کی جانب سے وزیراعظم کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دی گئی

مزید :

صفحہ اول -