ویٹرنری یونیورسٹی میں پو لٹر ی ایسو سی ایشن کے با ہمی اشتراک سے ورلڈ ایگ ڈے منایا گیا

ویٹرنری یونیورسٹی میں پو لٹر ی ایسو سی ایشن کے با ہمی اشتراک سے ورلڈ ایگ ڈے ...

  

لاہور(لیڈی رپورٹر ): یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لا ہور کے ڈیپا ر ٹمنٹ آف پو لٹر ی پرو ڈکشن نے گذ شتہ روز پا کستا ن پو لٹر ی ایسو سی ایشن کے با ہمی اشتراک سے ورلڈ ایگ ڈے جو ش خرو ش کیسا تھ منا یا گیا نیز عا لمی دن کی منا سبت سے لو گوں کے ذہنو ں میں انڈو ں کی افا دیت اُ جا گر کر نے کے لیئے یونیورسٹی میں آگا ہی واک ، سیمینار،ڈرامہ ،مزا حیہ شا عر ی اور انڈے کے چھلکو ں سے ما ڈل بنا نے اور انڈو ں سے مختلف اقسام کے کھا نے بنانے کے مقا بلوں کا اہتمام بھی کیا گیا۔یو نیو ر سٹی آڈیٹو ر یم ہا ل میں سیمینار کا انعقاد ہوا جس کی صدارت پا کستا ن پو لٹر ی ایسو سی ایشن نا ردرن زون کے نئے صدرڈاکٹر عبدا لکر یم بھٹی نے کی جبکہ دیگر اہم شخصیا ت میں وائس چا نسلر پروفیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پا شا، را ئے منصب علی کھر ل ،ڈاکٹر مصطفی کمال، پرو فیسر ڈاکٹر انجم خلیق، پرو فیسر ڈاکٹر اطہر محمود کے علا وہ پبلک و پرا ؤ یٹ سیکٹر سے پو لٹر ی ما ہر ین طلبہ اور اسا تذہ کی بڑ ی تعداد نے شر کت کی۔

اس مو قع پر خطا ب کر تے ہو ئے ڈاکٹرطلعت نصیر پا شا نے کہا کہ ویٹر نر ی یو نیور سٹی پو لٹر ی انڈ سٹر ی کے ساتھ ملکر ملک میں غذا ئی قلت کو پو را کر نے کے لیئے کلید ی کردار ادا کر رہی ہے۔انہو ں نے کہا کہ طلبہ کی صحت کو بہتر بنا نے کے لیئے یو نیور سٹی کے راوی کیمپس پتو کی اور لاہور کیمپس میں سوڈا ڈرنک کو بند کر کہ خا لص دودھ سے بنے ذا ئقہ دار دودھ( فلیور ملک) کا آ غا ز بھی کیا گیا ہے نیز طلبہ کو نصیحت کی کہ وہ روزا نہ ایک انڈا خود بھی کھا ئیں اور دوسرو ں کو بھی اس کی افادیت کے بارے میں ضرور بتا ئیں۔اپنے خطاب میں ڈاکٹر عبد ل الکر یم بھٹی نے کہا کہ انڈ ے کا استعما ل انسا نی جسم کی نشو نما کی لیئے انتہا ئی ضرو ری ہے اور پرو ٹین حا صل کر نے کا آ سا ن اور سستا ذر یعہ ہے ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -