قومی ٹیم عالمی اور کامن ویلتھ یوتھ، جونیئر ویٹ لفٹنگ چیمپیئن میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کریگی:عمران بٹ

قومی ٹیم عالمی اور کامن ویلتھ یوتھ، جونیئر ویٹ لفٹنگ چیمپیئن میں شاندار ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد( آن لائن ) قومی ٹیم عالمی اور کامن ویلتھ یوتھ ، جونیئر ویٹ لفٹنگ چیمپیئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔ پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے چیف ایگزیکٹو محمد عمران بٹ نے کہا ہے کہ عالمی اور ویلتھ یوتھ ، جونیئر ویٹ لفٹنگ چیمپیئن شپ 20 سے 30 اکتوبر سے ملائشیا میں کھیلی جائے گی۔ عالمی ویٹ لفٹنگ چیمپیئن شپ میں دنیا بھر سے ویٹ لفٹرز شرکت کریں گے۔