ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میں گلابی گیند کا استعمال بڑھنے لگا

ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میں گلابی گیند کا استعمال بڑھنے لگا

  

سیالکوٹ(آن لائن ) متحدہ عرب امارات میں ہونے والے ایشیاء کے پہلے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ میں گلابی کیندیں استعمال کی جارہی ہیں۔کرکٹ میں عام طور پر سفید یا سرخ گیند ہی استعمال ہوتی تھی لیکن ٹیسٹ میچ کی مقبولیت میں کمی کے بعد ایک تو ٹیسٹ میچ کو ڈے اینڈ نائیٹ کر دیا گیا اور دوسری تبدیلی کی صورت گالبی گیند کی صورت میں نظر آئی۔گلابی گنیندوں کے استعمال کے بعد اب پاکستان میں کھیلوں کا سامان تیار کرنے والے صنعتی شہر سیالکوٹ میں سفید ، سرخ کے بعد گلابی گیندوں کی تیاری بھی شروع ہو گئی ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -