کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی آسٹریلویٹینس کھلاڑی نک کرجیئس کو 16500ڈالر جرمانہ

کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی آسٹریلویٹینس کھلاڑی نک کرجیئس کو 16500ڈالر جرمانہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سڈنی ( آن لائن ) آسٹریلویٹینس کھلاڑی نک کرجیئس کو کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کی وجہ سے 16500ڈالر جرمانہ کردیا گیا۔ کر جیئس نے شنگھائی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دوران نہ صرف شائقین سے بد تمیزی کی بلکہ کورٹ میں بھی نازیبا زبان استعمال کی تھی۔