اسحق ڈار کے بجٹ اعدادوشمار اور ایوارڈ بوگس ہے،عمران خان
اسلام آباد(آئی این پی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے بجٹ کے اعدادوشمار بوگس تھے اور ان کا یہ ایوارڈ بھی بوگس ہے۔جمعہ کو چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر میں اپنے ٹویٹ میں کہا کہ وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے بجٹ کے اعدادوشمار بوگس تھے،بوگس اعدادوشمار کی طرح ان کے ایوارڈز بھی بوگس ہیں