حجاج کرام کی خدمت کرکے دل کو سکون ملتا ہے،فیصل صابر بٹ

حجاج کرام کی خدمت کرکے دل کو سکون ملتا ہے،فیصل صابر بٹ

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)آر جی ٹور،رضا ٹریول کے حجاج کرام فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ،آر جی ٹور کے چیف ایگزیکٹو الحاج فیصل صابر بٹ،رضا ٹریول کے حافظ اخترنے حج آپریشن 2016ء مکمل ہونے پر اظہار تشکرکیا ،انہوں نے کہا اللہ کے مہمانوں کی خدمت اور ان سے کی گئی کمٹمنٹ پوری کر کے حوصلہ ملتا ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -