وزیراعلیٰ پنجاب نے رحیم یارخان میں اجتماعی بداخلاقی سے بچی کی ہلاکت کے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی

وزیراعلیٰ پنجاب نے رحیم یارخان میں اجتماعی بداخلاقی سے بچی کی ہلاکت کے واقعہ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( جنرل رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے رحیم یارخان میں اجتماعی بداخلاقی کے باعث 7 سالہ بچی کے جاں بحق ہونے کی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او رحیم یار خان سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیراعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ واقعہ میں ملوث ملزمان کو فی الفور گرفتار کر کے قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے اور متاثرہ خاندان کو انصاف کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے۔وزیر اعلیٰ نے جاں بحق ہونے والی بچی کے والدین سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار ر کیا ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -