بینکوں میں فراڈ کرنے والا ملزم منجری پر پکڑا گیا
لاہور(کرائم رپورٹر)ایف آئی اے سی بی سی لاہورسرکل نے بینک فراڈکاملزم گرفتارکرلیا۔ذرائع کے مطابق ملزم کو مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مار کر گرفتار کیا گیا ہے ملزم طیب بینک فراڈ کی وارداتوں میں مبینہ طور پر ملوث بتایا جاتا ہے۔ملزم سے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔