موبوئل فون کی ڈکیتیوں میں ملوث 2 ڈاکو گرفتار

موبوئل فون کی ڈکیتیوں میں ملوث 2 ڈاکو گرفتار

  

لاہور(وقائع نگار)مصطفی ٹاؤن پولیس نے 2ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا ۔پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان اختر اور نعمان کو مخبر کی اطلاع پر گرفتار کیا گیا ہے ۔

اور ملزمان کے قبضہ سے 6موبائل فون برآمد ہوئے ہیں ملزمان سے تفتیش جاری ہے ۔

مزید :

علاقائی -