داتا دربار پر 2 ’’مشینیں‘‘قابو میں آگئیں زائرین کی چھترول،پولیس کے حوالے

داتا دربار پر 2 ’’مشینیں‘‘قابو میں آگئیں زائرین کی چھترول،پولیس کے حوالے

  

لاہور(وقائع نگار)داتا دربار کے علاقہ میں 2جیب تراش رنگے ہاتھوں گرفتار زائرین نے چھترول کے بعد پولیس کے حوالے کردئیے گئے ۔بتایا گیا ہے کہ داتا دربا میں رات گئے داتا دربا کے باہر منالنگڑا اور بوبی جاسوس عاطف نامی شخص کی جیب تراشتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے۔

دربار پر آئے زائرین نے ان کی خوب چھترول کی اور پولیس کے حوالے کر دیا۔

مزید :

علاقائی -