قذافی سٹیڈیم کے قریب چلتی گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

قذافی سٹیڈیم کے قریب چلتی گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(وقائع نگار)قذافی سٹیڈیم کے قریب شارٹ سرکٹ کی وجہ سے چلتی ہوئی گاڑی میں آگ لگ گئی جس کہ وجہ سے گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی ،تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔فائر بریگیڈ کے عملہ نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا۔ گاڑی میں 6 افراد سوار تھے۔
جنہوں نے چھلانگ لگا کر اپنی جانیں بچائیں۔حادثہ سے ٹریفک کے بہاؤ میں عارضی خلل بھی پیدا ہوا ۔

مزید :

علاقائی -