کسٹم انسپکٹر رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

کسٹم انسپکٹر رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈائریکٹر ایف آئی اے کی ہدایت پر ایف آئی کے انسپکٹر الطاف گوہر نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے کسٹم کے انسپکٹر ذوالفقار ڈوگر کو 80ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے اس کے خلاف ایف آئی اے ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے۔

مزید :

علاقائی -