لاکھوں مالیت کے نایاب کبوترکویت اسمگل کرنے کی کوشش

لاکھوں مالیت کے نایاب کبوترکویت اسمگل کرنے کی کوشش

  

لاہور(وقائع نگار)لاکھوں روپے کے نایاب کبوترکویت اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ایف آئی اے حکام نے لاہور ایئر پورٹ پر 146کبوتر قبضے میں لے کر مسافر کو گرفتار کر لیا۔ذرائع کے مطابق سیالکوٹ کا رہائشی سعید غیر قانونی طور پر 146 نایاب کبوترلے کر غیرملکی ایئر لائن کے ذریعے کویت جا رہا تھا۔تاہم لاہور ایئرپورٹ پر کسٹمز اور وائلڈ لائف حکام نے کبوتر اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔

، سعید کو حراست میں لے کر تفتیش کی جارہی ہے۔

مزید :

علاقائی -