حاجی مراد خان کی اہلیہ انتقال کرگئیں

حاجی مراد خان کی اہلیہ انتقال کرگئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


صوابی( بیورورپورٹ) پی پی پی ضلع صوابی کے سینئر رہنما حاجی مراد خان کی اہلیہ انتقال کر گئیں انہیں گذشتہ رو ز اپنے آبائی قبر ستان واقع موضع ٹوپی ضلع صوابی میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحومہ کی رسم قل آج ہفتہ کے روز ادا کی جائے گی