چمنی خان کی اہلیہ انتقال کرگئیں

چمنی خان کی اہلیہ انتقال کرگئیں

  

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)بٹ خیلہ گاؤں نوے کلے کے چمنی خان کے اہلیہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئی مرحومہ کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحومہ عجب خان گوجرکی بھابھی تھی نمازے جنازے میں ہرطبقہ فکرکے لوگوں نے شرکت کرکے مرحومہ کیلئے دعائے مغفرت اورپسماندہ گان کے لئے صبروجمیل کی دعاکی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -