حاجی عبدالغفارخان کی رسم قل آج ہوگی

حاجی عبدالغفارخان کی رسم قل آج ہوگی

  

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)بٹ خیلہ محلہ مدے خیل کے حاجی عبدالغفارخان کی رسم قل آج اداکی جائیگی مرحوم سکول ٹیچرصلاح الدین شکیل آحمدخان عادل خان کے والدسکول ٹیچرگوہرعلی عالمگیرحکیم افتخاراورسردارکے چچاجبکہ جہانگیرخان ،محمدعالم اورارشداف سوات کے سسرتھے ،تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -