مردان ،ہوائی گولی لگنے سے خاتون زخمی

مردان ،ہوائی گولی لگنے سے خاتون زخمی

  

مردان(بیورورپورٹ)پارہوتی کے علاقہ ایران آباد میں ہوائی گولی لگنے سے دوشیزہ لگ کر زخمی ہوگئی ریکسیو کے مطابق کمال نامی شخص کے گھر میں ہوائی گولی اچانک سے اس کی28سالہ ہمشیرہ لگ کر زخمی ہوگئی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -