ضلع نو شہرہ کے سینئر صحا فی محمد شعیب کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں

ضلع نو شہرہ کے سینئر صحا فی محمد شعیب کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں

  

پبی ( نما ئندہ پاکستان) روز نا مہ جناح کے بیورو چیف پشاور محمد الیاس اور ضلع نو شہرہ کے سینئر صحا فی محمد شعیب کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں مر حومہ کو ان کی آبا ئی گا ؤں وزیر گڑھی چراٹ روڈ پبی سٹیشن میں سپرد خاک کر دیا گیا مر حو مہ کی نماز جناز ہ میں علماء کرام صحا فیوں سمیت بڑی تعداد میں محتلف مکا تب فکر کے لو گوں نے شر کت کی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -