5روز قبل مغلپورہ سے اغوا ہونیوالے شخص کی تشدد زدہ لاش نہر سے برآمد

5روز قبل مغلپورہ سے اغوا ہونیوالے شخص کی تشدد زدہ لاش نہر سے برآمد
5روز قبل مغلپورہ سے اغوا ہونیوالے شخص کی تشدد زدہ لاش نہر سے برآمد

  

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے )ہر بنس پو ر ہ کے علاقہ نہر سے 5روز قبل مغل پو ر ہ سے اغواء ہو نے والے 30سالہ مو ٹر سائیکل ڈ یلر کی تشد د زد ہ ہا تھ پا ؤ ں بند ی لا ش بر آمد ۔ پو لیس نے لا ش پوسٹ ما رٹم کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔ نہر سے تشد د ذدہ لاش ملنے سے علاقے میں خوف وہرا س پھیل گیا ہے ۔تفصیلا ت کے مطا بق غازی آبا د مسلم آبا د کا ر ہا ئشی30سالہ 3بچوں کا با پ طا رق ر حمن جومغل پو رہ آٹو ما ر کیٹ میں مو ٹر سائیکل کی خرید وٖفروخت کا کا روبا ر کرتا تھا اور 5 روز سے مغل پو ر ہ کے علاقہ سے لا پتہ تھا جس کا پو لیس نے بھا ئی ند یم کی مد عیت میں اغواء کا مقد مہ د فعہ 365کے تحت مقد مہ نمبر 1336/16در ج کیا تھا۔ پو لیس کے مطا بق طا رق کے اغواء کا مغل پو ر ہ تھا نہ میں مقدمہ در ج ہے گزشتہ روز طا رق کی ہر بنس پو ر ہ ڈیال ہاؤس کے قر یب سے نہر سے ہا تھ پا ؤں بند ی لا ش بر آمد ہو ئی ہے ۔ پو لیس کا کہنا ہے کہ طا ر ق کے جسم پر تشد د کے نشانا ت تھے جبکہ جسم پرشر ٹ موجود نہیں تھی جبکہ پینٹ اور جوتے پہن ر کھے تھے ۔پو لیس نے لا ش کو پوسٹ ما رٹم کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔پو لیس کا کہنا ہے کہ مختلف پہلو ں پر تفتیش جا ر ی ہے جلد اصل حقائق سامنے آجا ئے گئے ۔

مزید :

علاقائی -