حکومت معدانی شعبے کی ترقی کیلئے منظم اور پائیدار نظام وضع کر رہی ہے، انیسہ زیب طاہر خیلی

حکومت معدانی شعبے کی ترقی کیلئے منظم اور پائیدار نظام وضع کر رہی ہے، انیسہ ...

  

پشاور( پاکستان نیوز)خیبر پختو نخوا کی وزیر معد نی تر قی اور محنت انیسہ زیب طا ہر خیلی نے کہا ہے کہ صو بے میں معد نی شعبے کی تر قی و فر وغ کیلئے مو جو دہ صو با ئی حکو مت ایسا منظم اور پا ئیدار نظا م وضع کر رہی ہے جسکے ذریعے اس اہم شعبے میں گو ر ننس کی بہتر ی لا نے کے سا تھ ساتھ تر قی کا سفر بھی تیز تر ہوگا جبکہ ما ئننگ کے طر یقہ کا ر کو جد ید خطو ط پر استوار کر کے مقا می و بیر ونی سر ما یہ کاروں کو معد نی شعبے میں سر ما یہ کا ری کیلئے سا زگا ر ما حو ل فراہم کیا جائیگا۔ ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے جمعہ کے روز اپنے دفتر پشا ور میں معدنی سیکٹر کیلئے نئے متعا رف کر دہ خیبر پختو نخوا ما ئنز اینڈ منر لز ڈویلپمنٹ اینڈ ریگو لیشن آرڈیننس 2016 میں مجو زہ تر ا میم کے حوالے سے منعقدہ اجلا س کی صدارت کر تے ہو ئے کیا۔ اجلا س میں ڈائر یکٹر پلا ننگ محکمہ معد نیا ت سید بلا ل خسرواور محکمہ قا نو ن کی لیگل ڈرافٹر شگفتہ نو ید کے علا وہ دیگر متعلقہ حکا م نے شر کت کی۔ اجلاس میں مذ کو رہ آرڈیننس کو مز ید بہتر اور ہر لحاظ سے زیا دہ فا ئدہ مند بنا نے کی غر ض سے متعدد تر ا میم پر غو ر وخوص کیا گیااور اس سلسلے میں محکمہ قا نو ن کی لیگل ڈرافٹر نے اپنی آراپیش کریں۔ اجلا س میں صوبا ئی وزیر نے کہا کہ ہما را مقصد صو بے کے معدنی شعبے میں سر ما یہ کا روں کیلئے ایسا سا ز گار ما حو ل فر اہم کر نا ہے جسکے ذریعے مقا می سر ما یہ کا روں کے ساتھ ساتھ بیرونی کا روبا ی حضرات کیلئے بھی پر کشش اور بہتر ین کا روبا ری ما حو ل فراہم ہو تا کہ نہ صر ف صوبے کا یہ بنیا دی اور اہم شعبہ تر قی کے سفر میں آگے کی طر ف گا مزن ہو بلکہ خیبر پختو نخوا بھی معا شی لحا ظ سے اپنے پا وں پر کھڑا ہوسکے اور ہم اپنے اخرا جا ت اپنے ہی وسائل سے پو را کر سکیں۔ اُنہو ں نے کہا کہ اس سلسلے میں نئے معد نی آرڈیننس میں بہتر ی لا نے کیلئے کئی تر امیم زیر غو ر ہیں جن کا مقصد ما ئنز ، منر لز اور ما ئننگ کے شعبے کی تر قی کیلئے شفا ف انتظا می منیجمنٹ، قا نو نی اور ما لی فر یم ورک اور بین الاقوامی معیا ر کے مطا بق سا زگار کاروبا ری ما حو ل کی فراہمی کو یقینی بنا نا ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -