ظاہرشاہ کو پیپلز پارٹی کا صوبائی صدر بنایا جائے ،سید احمد شاہ بخاری

ظاہرشاہ کو پیپلز پارٹی کا صوبائی صدر بنایا جائے ،سید احمد شاہ بخاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(پ ر)درگاہ شریف سید شاہ کرم ولی بخاری نزد گورنمنٹ ھاؤس پشاور کے سجادہ نشین اور ممتاز سماجی کارکن سید احمد شاہ بخاری نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سید ظاہر علی شاہ کی پیپلزپارٹی کیلئے قربانیاں لائق تحسین ہیں موصوف مشکل حالات میں پیپلز پارٹی کو فعال رکھا اور پارٹی کی ترقی کیلئے دن رات کام کیا۔ دیرینہ خدمات کی وجہ سے انہیں پیپلز پارٹی کا صوبائی صدر مقرر کیا جائے،ان کی کوششوں سے پارٹی مزید فعال ہوگی