جاوید میانداد اور شاہد آفریدی میں صلح ،آج ملاقات کا امکان
لاہور(خصوصی رپورٹ)شاہد آفرید ی اور جاوید میاندا د کے درمیان ایک دوسرے پر الزامات کے بعد صلح ہوگئی ،ذرائع کے مطابق شاہد آفریدی نے جاوید میانداد کو بھیجنے کیلئے لیگل نوٹس بھی تیار کر لیا تھا مگر سینئر کھلاڑیوں کی مداخلت کے بعد دونوں کے درمیان صلح کے امکانات روشن ہوگئے اسی سلسلہ میں آج روشن ملاقات کا امکان ہے ۔
آٖفریدی میانداد صلح