پوسٹ حج آپریشن‘ آخری پرواز آج 329 حجاج کو مدینہ منور سے لیکر ملتان پہنچے گی

پوسٹ حج آپریشن‘ آخری پرواز آج 329 حجاج کو مدینہ منور سے لیکر ملتان پہنچے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سٹی رپورٹر)وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق (بقیہ نمبر18صفحہ12پر )
ملتان کے لئے پوسٹ حج آپریشن آج اختتام پذیر ہو گا۔ آخری حج پرواز پی کے 3526 آج رات ڈیڑھ بجے 329 حجاج کرام کو لے کر مدینہ منورہ سے ملتان پہنچے گی۔ واضح رہے کہ جنوبی پنجاب کے 5577 حجاج کرام کو ملتان واپس لانے کے لئے رواں سال 19 حج پروازیں چلائی گئی ہیں۔