ملتان سمیت پنجاب بھر میں ایجوکیٹرز کی بھرتی کے لئے انٹر ی ٹیسٹ 21اکتوبر سے 23اکتوبر تک ہونگے

ملتان سمیت پنجاب بھر میں ایجوکیٹرز کی بھرتی کے لئے انٹر ی ٹیسٹ 21اکتوبر سے ...

  

ملتان( سٹاف رپورٹر) ملتان سمیت پنجاب بھر میں ایجوکیٹرز کی بھرتی کے(بقیہ نمبر26صفحہ12پر )

لئے انٹر ی ٹیسٹ 21اکتوبر سے 23اکتوبر تک ہونگے جبکہ اے ای اوز کی بھرتی کے لئے انٹری ٹیسٹ 28اکتوبر سے 30اکتوبر تک لئے جائیں گے ‘20اکتوبر تک رولنمبر سلپ نہ ملنے پر امیدوار آن لائن رولنمبر سلپ حاصل کر سکیں گے ‘ٹیسٹ کے روز این ٹی ایس ہیلپ ڈیسک سے بھی رجوع کیا جا سکے گا ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -