کسان اتحاد جلسہ کل حسینیہ چوک پر ہوگا

کسان اتحاد جلسہ کل حسینیہ چوک پر ہوگا

  

ٹھٹھہ صادق آباد (نمائندہ پاکستان ) پاکستان کسان اتحاد یونین کونسل 113چک 18ایم آر کے زیر اہتمام کسان اتحاد جلسہ کل 16اکتوبر3بجے حسینہ چوک ملتان دنیا پور روڈ پر منعقد ہوگا،یونین کونسل 18ایم آر کسان اتحاد کے صدر شہزاد احمد،عبدالعزیز،طارق کرنالی،صلاح الدین نے بتایا (بقیہ نمبر40صفحہ12پر )

کہ جلسہ میں ملتان،خانیوال،وہاڑی،لودھراں ،مظفر گڑھ سمیت جنوبی پنجاب کے اضلاع سے کسان قائدین وکسان شرکت کریں گے ،جلسہ سے مرکزی چیئرمین کسان اتحاد چوہدری محمد انور،مرکز ی صدر راؤ طارق اشفاق،ضلعی صدر ملتان امان اللہ،ضلعی صدر خانیوال ملک رمضان جھیڈا،ضلعی صدر لودھراں شیخ دلدار حسین سمیت دیگراضلا ع سے پاکستان کسان اتحاد قائدین خطاب کریں گے۔

جلسہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -