ضلع خانیوال کی مخصوص نشستوں کے حوالے سے امیدواروں کو حتمی شکل دینے کیلئے مشاورتی اجلاس آج لاہور میں ہوگا

ضلع خانیوال کی مخصوص نشستوں کے حوالے سے امیدواروں کو حتمی شکل دینے کیلئے ...

  

خانیوال(بیورونیوز)ضلع خانیوال بلدیاتی مخصوص نشستوں کے حوالے سے امیدواروں کو حتمی شکل دینے کے لیے اہم مشاورتی اجلاس آج لاہور میں منعقد ہوگا۔ جس میں مسلم لیگ(بقیہ نمبر36صفحہ12پر )

(ن) کے مرکزی رہنما حمزہ شہبازشریف اور دیگر مرکزی وصوبائی رہنما امیدواروں کا جائزہ لے کر اسے آخری شکل دی جائے گی۔مسلم لیگ(ن) یوتھ ونگ ضلع خانیوال کے صدر بلدیہ خانیوال چیئرمین کے امیدوار راناعبدالرحمن خاں اجلاس میں شرکت کے لیے لاہور روانہ ہوگئے۔

مشاورتی اجلاس

مزید :

ملتان صفحہ آخر -