ملتان اور گردونواح میں موسم خشک رہنے کا سلسلہ برقرار

ملتان اور گردونواح میں موسم خشک رہنے کا سلسلہ برقرار

  

ملتان(خبر نگار) ملتان اور گرد نواح میں موسم خشک رہنے کا سلسلہ برقرار ہے جمعہ کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35.2(بقیہ نمبر16صفحہ12پر )

ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ مقامی محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بھی موسم خشک رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -