ضلع ملتان میں چیئرمین یونین کونسلز پر مخصوص نشستوں کیلئے ایک سیٹ پر صرف ایک امیدوار کے کاغذات نامزدگی کی تجویز وتائید کرنیکی شرط عائد

ضلع ملتان میں چیئرمین یونین کونسلز پر مخصوص نشستوں کیلئے ایک سیٹ پر صرف ایک ...

  

ملتان (خبر نگار)ضلع ملتان میں بلدیاتی مخصو نشستوں کے انتخابات میں چیئرمین یونین کونسلز پرایک سیٹ صرف ایک امیدوار کے کاغذات نامزدگی کی تجویز وتائید کرنے کی شرط عائد کر(بقیہ نمبر35صفحہ12پر )

دگی گئی ہے ریٹرننگ آفیسر ضلع کونسل ملتان کی طرف سے ضلع کونسل ملتان کی 69تا185نمبرز کی یونین کونسلوں کے چیئرمینوں کوجاری کی گئی ہدایت میں کیاگیاہے کہ وہ حالیہ بلدیاتی مخصوص نشستوں کے انتخابات میں ایک سیٹ پر صرف ایک امیدوار کے تجویز وتائید کندہ بن سکتے ہیں۔

تجویز وتائید شرط

مزید :

ملتان صفحہ آخر -