وزیر تعلیم سندھ نے پرا ئمری اسکو ل کو مسما ر کر نے کا نو ٹس لے لیا
کراچی(اسٹاف رپورٹر) صوبا ئی وزیر تعلیم و خوا ندگی جا م مہتا ب حسین ڈہر نے ضلع جیکب آبا د کے با ئی پا س رو ڈ پر وا قع قصبہ میر محمد پہنور میں با اثر شخص کی جا نب سے گو ر نمنٹ پرا ئمری اسکو ل رحیم خا ن جکھرا نی کو مسما ر کر نے کا سخت نو ٹس لیتے ہو ئے متعلقہ ڈسٹرکٹ ایجو کیشن آفیسر اور اسپیشل سیکریٹری ایجو کیشن کو ہدا یت کی ہے کہ وہ فو ر ی طور پر اس معا ملے کی تحقیقا ت کریں اور ایک ہفتے کے اندر رپو ر ٹ پیش کریں انہو ں نے کہا کہ یہ امر با عث افسوس ہے کہ سر کا ر ی اسکو ل کی عما ر ت کو بلا جوا ز مسما ر کر دیا جا ئے اس عمل سے طا لب علموں کی تدریسی سر گر میا ں متا ثر ہو نے کا بھی اندیشہ ہے ۔انہو ں نے مزید کہا کہ حکومت اس با ت کی اجازت نہیں دے سکتی کہ سر کا ر ی زمینوں پرقبضہ کیا جا ئے یا سر کا ر ی عما رتو ں کو مسما ر یا نقصا ن پہنچا یا جا ئے ۔جا م مہتا ب حسین ڈہر نے کہا کہ قا نو ن کو ہا تھ میں لینے وا لو ں کے خلا ف سخت کا روائی کی جا ئے گی ۔