سلا م شہدا ء ریلی قو م کے لئے نئی را ہ متعین کرے گی ،مو لا بخش چا نڈیو

سلا م شہدا ء ریلی قو م کے لئے نئی را ہ متعین کرے گی ،مو لا بخش چا نڈیو

  

کراچی(اسٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر برا ئے اطلا عا ت مو لا بخش چا نڈیو نے سا نحہ کا ر سا ز کے شہدا ء کو خرا ج عقیدت پیش کر نے کے لئے 16اکتو بر کو سلا م شہدا ء ریلی کے انعقا د کے اعلا ن کا بھر پو ر خیر مقدم کرتے ہو ئے کہا ہے کہ پیپلز پا ر ٹی کے نو جوا ن چیئرمین کی قیا دت میں سلا م شہدا ء ریلی تا ریخ سا ز ہو گی اور یہ ریلی قو م کے لئے ایک نئی را ہ متعین کرے گی انہو ں نے کہا کہ ریلی میں لا کھو ں کی تعدا د میں پیپلز پا ر ٹی کے جیا لے پارٹی کی نو جوا ن قیا دت کو سننے کے لئے شریک ہو نگے ۔پیپلز پا ر ٹی کے چیئر مین بلا ول بھٹو زر دا ر ی آج بھی ملک کی سب سے بڑ ی جما عت کے لیڈر ہیں اور انکی طا قت اور سچا ئی عوامی حقوق کے حصول کے لئے ہیں ۔انہو ں نے کہا کہ پیپلز پا ر ٹی کی ریلی کی تیا ریا ں بھر پو ر اندا ز میں جا ر ی ہیں ۔مو لا بخش چا نڈیو نے کہا کہ پیپلز پا ر ٹی نے ہمیشہ آئین ،جمہو ریت اور عوا م کے حقوق کی جنگ لڑی ہے اور اس جنگ میں پیپلز پار ٹی نے عظیم قر با نیا ں دی ہیں جس کے نتیجے میں پیپلز پا ر ٹی قیا دت کو شہید کر دیا گیا جس کو پا کستا نی قو م کبھی فرا مو ش نہیں کر پا ئے گی ۔انہو ں نے مزید کہا کہ 16اکتو بر کو پا کستا ن کے عوام ریلی میں بھر پو ر شر کت کر کے یہ ثا بت کر دینگے کہ ہما ر ی منزل ملک کی خوشحالی اور پر امن پا کستا ن ہے اور عوام سیا ست کے نا م پر کی جا نے والی منا فقا نہ حر کتو ں کو رد کر دیں گے ۔انہو ں نے کہا کہ سلا م شہدا ء ریلی ملکی سیا ست میں ایک نئی تا یخ رقم کرے گی اس تا ریخی ریلی کی قیا دت بلا ول بھٹو زر دا ر ی خو د کریں گے اور عوام سے تا ریخی خطا ب کریں گے ۔مو لا بخش چا نڈیو نے کہا کہ پیپلز پا ر ٹی نے ہمیشہ ظلم اور ناانصافی کے خلا ف آواز بلند کی جس کے نتیجے میں قا ئد عوام ذوالقا ر علی بھٹو ،شہید را نی محتر مہ بینظیر بھٹو کو شہید کیا گیا ۔انہو ں نے پیپلز پا ر ٹی کے کا ر کنو ں سے اپیل کی کہ وہ اپنے اندر اتحا د بر قرا ر رکھیں اور سلا م شہداء ریلی کو کا میا ب بنا نے کے لئے دن را ت ایک کر دیں ۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -