آزاد کشمیر میں ٹیکسی دریائے نیلم میں جا گری ،چھ افراد جاں بحق ،ایک شدید زخمی

آزاد کشمیر میں ٹیکسی دریائے نیلم میں جا گری ،چھ افراد جاں بحق ،ایک شدید زخمی
آزاد کشمیر میں ٹیکسی دریائے نیلم میں جا گری ،چھ افراد جاں بحق ،ایک شدید زخمی

  

مظفر آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )آزاد کشمیر میں وادی نیلم سے مظفر آباد آنے والی گاڑی دریائے نیلم میں گر گئی جس کے نتیجے میں6افراد جاں بحق اور ایک شدید زخمی ہو گیا۔

مقبوضہ کشمیر میں 99ویں روز بھی کرفیو، سری نگر کے قریب بھارتی فوج پر حملہ، 2اہلکار ہلاک

تفصیل کے مطابق وادی نیلم سے مظفر آباد آتے ہوئے نوسیر ی کے مقام پرٹیکسی بے قابو ہو کر دریائے نیلم میں جا گری جس کے نتیجے میں 6افراد جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہو گیا ۔مقامی لوگو ں نے لاشوں کو دریائے نیلم اور کھائی سے نکال کر ورثا کے حوالے کیا جبکہ زخمی شخص کو مظفر آباد کے ہسپتال میں منتقل کردیا گیا جہاں اس کی حالت تشویشناک ہے ۔

مزید :

آزاد کشمیر -